متعلقہ سوالات
صرف
1
المصطفیٰ کونسا صیغہ ہے
25 ستمبر، 2024Abdullah Khan
جواب دہندہ
المصطفی صیغہ واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی از باب افتعال
اصل میں مصتفو تھا
واو چوتھی جگہ یا اسے آگے واقع ہو تو اسے یاء بدلنا واجب ہوتا ہے
واؤ کو یاء سے بدلا تو مُصْتَفَیُ ہوگیا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو مصتفی ہو گیا
پھر باب افتعال کے فاء کلمہ میں صاد تھا تاء افتعال کو طاء سے بدلا تو مصطفی ہو گیا ہے