متعلقہ سوالات
نحو
1
المعاني الموحبة یہ قدوری کی کتاب میں ایا ہے صرف اس دونوں لفظوں کا اپس میں کیا نحوی تعلق ہے یہ مرزا خبر ہے یا موصوف صفت
26 اپریل، 2026Muhammad rafeeq yaqoob
جواب دہندہ

ان کا آپس میں موصوف و صفت کا تعلق ہے
اور قاعدہ ہے اگر موصوف غیر عاقل کی جمع مکسر ہو تو صفت واحد مؤنث ج جمع مؤنث آتی ہے