نحو
1
المفتی بہ کی تحقیق صرفی اور نحوی اجراء بتاءیں
30 دسمبر، 2024انت الحیاۃ 
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
المفتی صیغہ واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب افعال
لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت