متعلقہ سوالات
نحو
1
النحو فی الکلام کا الملح فی الطعام ۔ترکیب ۔
2 جنوری، 2025Jawad Jawad jawad
جواب دہندہ
النحو ذو الحال
فی جار النحو مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتا کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر حال
ذو الحال حال ملکر مبتدا
ک جار الملح ذو الحال فی الطعام جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتا کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر حال ذو الحال حال ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ