متعلقہ سوالات
نحو
1
الوتر واجب وھو ثلاث رکعات بتسلیمات کی ترکیب کر دیں
8 دسمبر، 2024بلال اللہ دتہ
جواب دہندہ
الوتر مبتدا واجب خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
ھو مبتدا
ثلاث مضاف رکعات مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر موصوف
ب جر تسلیمتین مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر صفت
موصوف صفت ملکر مرکب توصیفی ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ