متعلقہ سوالات
نحو
1
الىلةرؤبة الهلال الىلة میں زبر کیو ایا اس کا قاعدہ کیا ہے اور بھی مثال ہے اسی طرح الیوم شرب خمر
9 دسمبر، 2025Sahjamal Sk شیخ
جواب دہندہ
مفعول فیہ بن سکتا ہے
قاعدہ یہ ہے کہ اسم ظرف یعنی جگہ یا وقت کے جو الفاظ ہوتے ہیں وہ مفعول فیہ بنتے ہیں