متعلقہ سوالات
صرف
1
اماء کے مادہ اصلیہ اور تعلیل
11 نومبر، 2024Ali Abdullah
جواب دہندہ
حروف اصلیہ ا م و
اصل میں اماو تھا
قاعدہ
واؤ یا ياء لام کلمہ میں الف زائدہ کے بعد واقع ہوں تو انہیں ہمزہ سے بدل دینا واجب ہے
اس قاعدے کے تحت واؤ کو ہمزہ سے تبدیل کیا تو اماء ہو گیا