متعلقہ سوالات
صرف
1
امام کی مکمل صرفی تحقیق معہ ازباب ؟اور امام کے الف پر زبر ہو تو اس کا معنی کیا ہو گا اور اگر الف پر کسرہ ہو تو اس کا معنی کیا ہو گا ؟
14 نومبر، 2024★ℋÃṤ₦Ẫℐ₦シ★
جواب دہندہ
اِمام اسم جامد ثلاثی مجرد مہموز الفاء مضاعف (امام ،نماز پڑھانے والا شخص)
اَمَام سابقہ صرفی تحقیق معنی سامنے آگے