متعلقہ سوالات
نحو
1
اما اور اما بکسرۃ الھمزہ اور بفتحۃ الھمزہ میں واضح اور متعدد فرق بتادیں
5 جولائی، 2024Muntaha Jaweed
جواب دہندہ
اما بالفتح اور اما بالکسر میں فرق
ان دونوں میں فرق یہ ہے کہ اول یعنی اما بالفتح یہ حرف شرط ہے جو تفصیل کے لئے آتا ہے اور اس کے جواب پر فاء کا آنا ضروری ہے اور ابتداء کلام میں ہو تو یہی مستانفہ کہلاتا ہے اور اما بالکسر یہ حرف عطف ہے اگر ایک اما کے بعد دوبارہ یا تو حرف او آ رہا ہو یا اما ہی آ رہا ہو تو اس صورت میں اما بالکسر حرف عطف ہو گا جیسے باری تعالیٰ کا قول إما شاكراً وَإِما كَفُوراً اور اگر اما کے بعد فاء آ رہا ہو یا کچھ نہ آرہا ہو تو اما بالفتح ہو گا اور یہ حرف شرط ہوگا