متعلقہ سوالات
نحو
1
امر کا صیغہ خذ اصل میں کیا تھا اور خذ کیسے بنا؟
29 نومبر، 2024Muhammad Umair ATTari
جواب دہندہ

خذ اصل میں أءخذ تھا
قاعدہ ہمزہ ساکنہ کو ماقبل حرف کی حرکت کے مطابق حرف علت سے بدلنا واجب ہے
لیکن کثرت استعمال کی وجہ سے دوسرے ہمزہ کو گرا دیا ہمزہ وصلی کی حاجت نہ ہوئی تو خذ ہوگیا