نحو
1
امر یہ حرف صحیح ہے لیکن اس میں حرف علت حمزہ آ رہا ہے تو کیسے یہ صحیح ہوگا اس کی وجہ بتائے
1 دسمبر، 2025Naushad Qureshi
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
حرف علت تین ہیں واؤ ،الف اور یاء
ہمزہ حروف علت میں سے نہیں ہے تو جب معتل کے مقابلے میں صحیح کہا جاتا ہے تو صحیح میں مہموز بھی آ جاتا ہے
عموما ہمزہ والے کلمات کو صحیح نہیں کہتے