متعلقہ سوالات
صرف
1
ام الابواب کسے کہتے ہیں؟
3 ستمبر، 2024عالیہ
جواب دہندہ
فائدہ
"نَصَرَ" "یَنْصُرُ"، "ضَرَبَ" "یَضْرِبُ" اور "سَمِعَ" "یَسْمَعُ" کو اُمُّ الابواب اور "فَتَحَ یَفْتَحُ"، "کَرُمَ" "یَکْرُمُ" اور "حَسِبَ" "یَحْسِبُ" کو فُروعُ الابواب کہتے ہیں