متعلقہ سوالات
نحو
1
انبیاء کو آپ نے کہا کے یہ منصرف ہے کیونکہ منع صرف میں دوسبب نہیں۔ حالانکہ الف ممدودہ ثانیث کی علامت ہے جو کہ دو سببوں کے قائم مقام ہے ۔ منصرف ہونے پر کیا دلیل ہے ارسال فرمائیں شکریہ
23 مئی، 2024Muhammad Umair Attari
جواب دہندہ
I
جی محترم یہ الف ممدودہ برئے تأنیث ہے اسی طرح علماء صلحاء فقہاء طلباء رحماء جن الفاظ میں الف ممدودہ کسی اور حرف سے بدلا ہوا نا اصلی نا ہو اور الحاق کے لئے نا ہو وہاں وہ الف ممدودہ ہوگا
مزید الف ممدودہ کے اوزان شرح ابن عقیل میں سے دیکھ لیں