متعلقہ سوالات
صرف
1
انتھوا کونسا صیغہ ھے تعلیل کیا ھوئ ھے
24 ستمبر، 2024Sultan Kalhoro
جواب دہندہ
انتھوا
صیغہ جمع مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب افتعال
اصل میں اِنْتَھِیُوا تھا
قاعدہ
اگر لام کلمہ میں یا مضموم ہو اور اس کا ماقبل مکسور ہو اور اس کے بعد واو جمع ہو تو اس کی حرکت ماقبل کی طرف نقل کر کے یاء کواجتماع ساکنین کی وجہ سے حذف کر دیتے ہیں
اس قاعدہ کے مطابق یاء کا ضمہ ہاء کو دیا پھر یاء کو حذف کر دیا