متعلقہ سوالات
نحو
1
انتھی کا باب اور متتابعت کا باب اور البیع کیا ہے اس میں تعلیل بھی بتا دیجئے
18 دسمبر، 2024Binty Ashfaq
جواب دہندہ
انتھی کا باب افتعال ہے
اصل میں انتھَیَ تھا ناقص کے قاعدہ نمبر ایک کے مطابق یاء کو الف سے بدل دیا تو انتھی ہو گیا
متابعۃ کا باب مفاعلہ ہے
بیع مصدر ہے باب ضرب یضرب سے اس میں کوئی تعلیل نہیں ہوئی