متعلقہ سوالات
صرف
1
انت طالق میں طالق پر گول تاء نہیں آئی رہی پر مطلقۃ پر گول تاء کیوں آرہی ہے
29 اگست، 2025Jamil Ahmad
جواب دہندہ
وہ صفات کے صیغے جو صرف مؤنث کے ساتھ خاص ہیں ان کا اصول یہ ہے کہ
اگر وہ صفت موصوف میں فی الحال پائی جا رہی ہے تو اس وقت صفت کے صیغے میں گول تاء لگاتے ہیں
اور اگر فی الوقت نہیں پائی جا رہی بلکہ پائی جا سکتی ہے تو اس وقت بغیر گول تاء کے استعمال کرتے ہیں
جیسے حائض اور حائضہ ان دونوں میں یہی فرق ہوگا