متعلقہ سوالات
نحو
1
انت طالق واحدة، کی ترکیب کریں
24 اکتوبر، 2024MUHAMMAD Kamran
جواب دہندہ
انت مبتدا
طالق اسم فاعل ھی ضمیر فاعل
واحدۃ نائب مفعول مطلق
اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول مطلق سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ