متعلقہ سوالات
صرف
1
انج اصل میں کیا تھا اس کی صرفی تحقیق کریں
6 دسمبر، 2024Ijaz Ahmad
جواب دہندہ
أَنْجِ صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی از باب افعال
اصل میں انجی بر وزن اکرم تھا
یاء امر کی وجہ سے ساقط ہوگئی تو انجِ بچ گیا