متعلقہ سوالات
نحو
1
انطلقت انا و سنان بن سلمتہ معتمرین میں انا ضمیر کو ظاہر کیوں کیا گیاہے
12 اپریل، 2025Farva Maqsood Farva Maqsood
جواب دہندہ
قاعدہ ہے کہ جب ضمیر مرفوع متصل پر عطف کیا جائے گا تو اس کی تاکید ضمیر مرفوع منفصل سے لائی جائے گی
تو یہاں انا ضمیر برائے تاکید ہے