متعلقہ سوالات
نحو
1
انقضت صرفی تحقیق اور تعلیل
4 جنوری، 2026خاک مدینہ
جواب دہندہ
صیغہ واحد مؤنث غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب انفعال
اصل میں یہ صیغہ انقضَیَت تھا
یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو انقضاتْ ہوا
الف اور تاء دو ساکن جمع ہوئے الف کو گرا دیا تو انقضَت ہوا