متعلقہ سوالات
نحو
1
انكم ظلمتم انفسكم بالتخاذكم العجل کی نحوی ترکیب؟
19 نومبر، 2025طالبه 
جواب دہندہ
ان حرف مشبہ بالفعل
کم ضمیر منصوب متصل ان کا اسم
ظلمتم فعل اس میں تم ضمیر فاعل
انفس مضاف کم ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مفعول بہ
ب جار اتخاذ مصدر مضاف ضمیر مضاف الیہ العجل مفعول بہ مصدر اپنے مضاف الیہ اور مفعول بہ سے ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل فاعل مفعول بہ ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو ان کی خبر
ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ