متعلقہ سوالات
نحو
1
انّما صنعوا كيدُ ساحرِِ ۔۔۔۔اس کی ترکیب مطلوب ہے اور یہاں کید پر پیش کیوں؟
1 مئی، 2026Abu mohammad Sardar
جواب دہندہ

ان حروف مشبہ بالفعل
ما موصولہ
صنعوا فعل مضارع ھم ضمیر فاعل
فعل اپنے فاعل سے ملکر صلہ
اسم موصول اپنے صلے سے ملکر ان کا اسم
کید مضاف
ساحر مضاف الیہ
مضاف و مضاف الیہ ملکر خبر
ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ