نحو
1
إنها زینب قائمة کی نحوی ترکیب بتا دیں
9 ستمبر، 2025بنت خلیل خلیل
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
ان حرف مشبہ بالفعل
ھا ضمیر (ضمیر شان) اس کا اسم
زینب مبتدا قائمۃ خبر – جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر ان کی خبر
ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ