متعلقہ سوالات
نحو
1
انی تکن اکن کی ترکیب کرے اور یہاں تکن فعل تام ہے کون سے ہیں وضاحت کیجئے ؟
3 نومبر، 2024★ℋÃṤ₦Ẫℐ₦シ★
جواب دہندہ
انی مفعول فیہ تکن فعل انت ضمیر فاعل فعل فاعل مفعول فیہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط
اکن فعل انا ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر جزاء