متعلقہ سوالات
صرف
1
ان الحسنات يذهبن السياتِ میں اعراب کسرہ کیوں ہے نصب ہونا چاہئیے تھا تفصیل سے جواب تحریر کرے
21 ستمبر، 2025Sahin aktar mondal
جواب دہندہ
الحسنات اور سیئات منصوب ہیں
یہ دونوں جمع مؤنث سالم ہیں اور جمع مؤنث سالم کی حالت نصبی کسرہ سے آتی ہے