متعلقہ سوالات
نحو
1
ان الشمس انھا قاتلۃ للجراثیم اس کی ترکیب کر دیجئے
24 جون، 2025Muzammil Mansuri
جواب دہندہ
ان حرف مشبہ بالفعل
الشمس اس کا اسم
ان حرف مشبہ بالفعل ھا ضمیر اس کا اسم
قاتلۃ اسم فاعل اس میں ھو ضمیر فاعل
ل جار جراثیم مجرور جار مجرور ملکر ظرف
اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
ان اپنے اسم و خبر سے ملکر پیچھے والے ان کی خبر
ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ