متعلقہ سوالات
نحو
1
ان دخلت الدار فانت طالق کی ترکیب کر کے بتائیے کہ شرط وجزاء مل کر کونسا جملہ بنے گا
18 فروری، 2025Arif khan
جواب دہندہ
ان حرف شرط دخلت فعل تاء ضمیر فاعل الدار مفعول فیہ فعل فاعل مفعول فیہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط
ف جزائیہ انت مبتدا طالق خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر جزاء