Logo
ان دونوں اسباق استفہام اور شرط کا اعراب کتاب میں اس طرح لکھ ہے کہ (اگر اسم استفہام یا اسم شرط کے بعد ایسا فعل ہو جو آن پر عمل کر رہا ہو تو یہ دونوں محلا منصوبے ہوں گے اور اگر ان سے پہلے حرف جر یا مضاف ہو تو یہ محلا مجرور ہو گے اگر یہ دونوں صورتیں نی پائی جائے تو یہ محلا مرفوع ہو گئے) اب اس میں بات یہ سمجھ نہیں آئی کہ کون سا فعل عمل کرتا ہے اور ہمیں کیسے پتا چلاے گا کہ یہاں فعل عمل کر رہا ہے یہ مکمل تفصیل سمجھا دے بڑی مہربانی ہوگی