متعلقہ سوالات
نحو
1
أن ساعتك ثمينة و جميلة کی ترکیب
7 جون، 2026shameem uzma
جواب دہندہ
ان ئرف مشبہ بالفعل
ساعت مضاف کاف ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر ان کا اسم
جمیلۃ معطوف علیہ و حرف عطف ثمینۃ معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر خبر
ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہوا