متعلقہ سوالات
نحو
1
ان شفانى الله میں شفانی کے ی پر فتحہ آئے گی یا کسرہ اور؟
14 مئی، 2025Farva Maqsood Farva Maqsood
جواب دہندہ
وصل میں فتحہ آئے گا
یعنی جب اسے لفظ اللہ کے ساتھ ملا کر پڑھیں گے تو فتحہ آئے گا
اور کسرہ کسی صورت نہیں آئے گا
جواب دہندہ