متعلقہ سوالات
نحو
1
ان فرعون و موسی فی النار ،کی نحوی ترکیب ؟
18 اکتوبر، 2024Muhammad Arbaz
جواب دہندہ
ان حرف مشبہ بالفعل
فرعون اسم ان کا
فی جار النار مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ ہوکر خبر
ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
و حرف جر موسی مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر اقسم فعل کے متعلق اس میں انا ضمیر فاعل
فعل فاعل اور ظرف مستقر ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ہوئے