متعلقہ سوالات
صرف
1
ان من کی صرفی تحقیق
25 مئی، 2024Sultan Ahmad
جواب دہندہ
I
أن نمن اصل صیغہ یوں ہے
ان مصدریہ ناصبہ ہے
نمن صیغہ جمع متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر
أن کی نون کو نمن کی نون میں مد غم کیا تو
أن نَّمن ہوگیا
جواب دہندہ