متعلقہ سوالات
نحو
1
ان هذان لسحران ( طه : 63 ) اس آیت مبارکہ میں ان (ن بسکون ) ہے یا انّ ( ن بشده ) ؟ اكثر افراد کو مع شد اس کی ترکیب کرتے سنا ہے ۔
31 دسمبر، 2024اردو جہاد
جواب دہندہ

قرآن کریم میں سورۃ طہٰ آیت نمبر 63 میں انْ سکون کے ساتھ ہے
جواب دہندہ
