متعلقہ سوالات
نحو
1
ان کا نت الشمس طالعتا فالنہار موجود ترکیب بھیجے
7 جنوری، 2025رحیم اللّٰہ
جواب دہندہ
ان حرف شرط کانت فعل ناقص
الشمس فعل ناقص کا اسم
طالعۃ خبر
فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط
ف جزائیہ
النھار مبتدا موجود خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ