متعلقہ سوالات
نحو
1
ان یخافا کا صیغہ
2 ستمبر، 2024Muhammad Saeed
جواب دہندہ
یخافا صیغہ تثنیہ مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب سمع یسمع
اصل میں یخوَفان تھا اجوف کا قاعدہ نمبر دو لگا کر واؤ کی حرکت ما قبل کو دی پھر واؤ الگ سے بدل گئی اور آخر سے نون ان مصدریہ کی وجہ سے گر گئی