متعلقہ سوالات
صرف
1
ان یصطادہ کی صرفی تحقیق ؟
17 اکتوبر، 2024Sidra
جواب دہندہ
یصطاد صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف یائی از باب افتعال
اصل میں یصتَیِد تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو یصتاد ہو گیا
پھر قاعدہ ہے کہ باب افتعال کا فاء کلمہ ص ض ط ظ ہو تو تاء افتعال کو طاء سے بدل دیا جاتا ہے تاء افتعال کو طاء سے بدلا تو یصطاد ہو گیا