متعلقہ سوالات
صرف
1
اولین کی اصل اور صرف تحقيق بتا ديجيے
8 نومبر، 2024Ali Abdullah
جواب دہندہ
اولیین امام سیبویہ کے نزدیک اصل میں وولیین
قاعدہ
وہ واؤ جو کلمہ کے شروع میں ہو اور مفتوح نہ ہو اسے بھی ہمزہ سے تبدیل کر دینا جائز ہے اور مفتوح ہونے کی صورت میں اسے ہمزہ سے بدلنا شاذ ہے
اس قاعدے کے تحت پہلی واو کو ھمزہ سے بدلا تو اولیین ہوگیا