متعلقہ سوالات
صرف
1
اولیٰ کونسا صیغہ ھے ؟
20 دسمبر، 2024حنیف اللہ
جواب دہندہ
اول کی مؤنث ہے
اصل میں وُوْلٰی تھا
قاعدہ
ابتداء کلمہ میں دو واؤ ہوں اور دوسری واو ساکن ہو تو پہلی کو ہمزہ سے بدل دیناجائز ہے
اس قاعدے کے تحت واؤ کو ہمزہ سے بدلا تو اولی ہو گیا