متعلقہ سوالات
صرف
1
اومن اسكا تحقيق
25 اکتوبر، 2024Md Imran عمران
جواب دہندہ
أُوْمِنَ اصل میں
أء من تھا
قاعدہ
اگر کسی کلمہ میں دو ہمزہ آجائیں اور دوسرا ساکن ہو تو اسے ماقبل حرف کی حرکت کے مطابق حرفِ علت سے بدلنا واجب ہے
اس قاعدے کے تحت دوسرے ہمزہ کو واؤ سے بدل دیا تو اومن ہوگیا
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت مجہول ثلاثی مزید فیہ مہموز اللفاء از باب افعال