متعلقہ سوالات
نحو
1
او يخبرالصحابى بانهم كانوا ىفعلون كذا فى زمان النبى صلى الله عليه وسلم کی نحوی ترکیب کریں
10 دسمبر، 2024Ali Hussain Hussain
جواب دہندہ
یخبر فعل
الصحابی فاعل
ب جار ان حرف مشبہ بالفعل
ھم ضمیر اس کا اسم
کانوا فعل ناقص واؤ ضمیر فاعل
یفعلون فعل واؤ ضمیر فاعل کذا مفعول بہ
فی جار زمان النبی مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل مفعول بہ ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر فعل ناقص کی خبر
فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر حرف مشبہ بالفعل کی خبر حرف مشبہ بالفعل اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ