متعلقہ سوالات
نحو
1
اىن سجل الحضو ر هو فى الفصل كى نحوى تر كىب ارشا د فرما دىں
9 اکتوبر، 2024Hassan Ali
جواب دہندہ
این مفعول فیہ ثابت اسم فاعل کا اس میں ھو ضمیر فاعل
اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مقدم سجل مضاف الحضور مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مبتدا
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ
ھو مبتدا
فی جار الفصل مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق ہوگا اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ