متعلقہ سوالات
صرف
1
ائمة کی تعليل و تحقیق بتا دیجئے
14 مارچ، 2025~سگ عطار❤ 
جواب دہندہ
صیغہ جمع مکسر ثلاثی مزید فیہ مہموز الفاء و مضاعف
اصل میں أءمِمَۃ تھا دو ہم جنس یعنی میم جمع ہوئے تو اس پر یہ قاعدہ جاری ہوا کہ:
اگر دو حروف ایک جنس کے جمع ہو جائیں اور دونوں متحرک ہوں تو پہلے کو ساکن کر کے دونوں کا ادغام کر دیا جائے
تو یہ أئمۃ ہو گیا
اور اسے ایمۃ بھی پڑھ سکتے ہیں