متعلقہ سوالات
صرف
1
اُطْلُقُ كى صرفى تحقىق
10 ستمبر، 2024Mrsmusab khan
جواب دہندہ
یہ اعراب درست نہیں ہیں یا تو ہمزہ پر فتح ہوگی یا قاف ساکن ہوگا
بہر حال
صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب کرم یکرم (جب قاف ساکن ہو تو )
ھمزہ پر فتحہ ہو تو
صیغہ واحد متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب کرم یکرم