Logo
"اِنْحُوا هذا النحو" اس طریقے پر چلو۔ حضرت سوال یہ ہے کہ ۔نحو۔ باب نصر ینصر۔ سے ہے اس کا امر ۔اُنْحُو۔ رہنا چاہیے اِنْحُو کیوں ہے