متعلقہ سوالات
صرف
1
اٰرَسَ جو صیغہ آپ نہ بتایا ہے درست نہیں ہے
8 نومبر، 2024Ghulam hussain Ghulam hussain
جواب دہندہ
اس صیغے میں دو احتمال ہیں
ایک باب مفاعلہ کا ماضی
دوسرا باب افعال سے ماضی
آرس اگر باب مفاعلہ سے ہو تو اصل میں أارس تھا اس میں کوئی قاعدہ جاری نہیں ہوا بلکہ صرف اصل رسم الخط کے تحت اسے آرس لکھا جاتا ہے