صرف
1
اپنی صرف و نحؤ مضبوط کرنے کا طریقہ
24 مارچ، 2025Ghulam Kibriya
Ayaz Ahmed
Sibi Balochistan
صرف و نحو کو مضبوط کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ
سب سے پہلے صرف کے اہم اسباق اچھے انداز کے ساتھ سمجھ کر تکرار کرلیں اِس کے بعد قرآن مجید کے ایک پارے صیغوں پہ اجراء کریں۔
اِس کے بعد نحو کے اہم اسباق اچھے انداز کے ساتھ سمجھ کر تکرار کرلیں اِس کے بعد عربی کی کسی آسان پہ نحو کا اجراء کریں۔
ان شاء اللّٰه عزوجل
اِس طرح سے آپ کی صرف و نحو مضبوط ہو جائے گی۔
یاد رکھیں صرف و نحو کمزور اِس وجہ سے ہے کہ ہم صرف یاد کرتے ہیں ، رٹا لگاتے ہیں. کبھی سمجھنے کی کوشش نہیں کی اور نا اجراء کرتے ہیں۔ اِس وجہ سے صرف و نحو کی کمزوری کبھی ختم نہیں ہوتی۔