متعلقہ سوالات
نحو
1
اچھی ترکیب کرنے کا طریقہ بتائیں ترکیب کو سمجھنے کا طریقہ بھی بتائیں
24 ستمبر، 2024Hammad Raza
جواب دہندہ
اگر ترکیب کے ایسے جگاڑی طریقے ہوتے تو وہ کتب میں ضرور لکھے ہوتے لیکن ایسا نہیں ہوتا بس یہ جو طریقے ہوتے ہیں یہ ٹپس ہوتی ہیں جن سے دس بیس فیصد مدد مل سکتی ہے
آپ ترکیب سیکھنے کے لئے کم از کم ایسی ایک چھوٹی سی کتاب لازمی پڑھیں جس میں تراکیب کی گئی ہوں اور پھر مشق کریں ان شاء اللّٰه ترکیب کرنا ضرور آئے گی