صرف
1
َأَکتفیتَُِ کی صرفی تحقيق کیا ھوگی؟
31 مئی، 2025وجیھا
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
تین حرکت کے ساتھ تین صیغے بن سکتے ہیں
ضمہ کے صیغہ واحد متکلم
کسرہ کے ساتھ صیغہ واحد مؤنث حاضر
فتحہ کے ساتھ صیغہ واحد مذکر حاضر
بقیہ صرفی تحقیق ایک ہی ہوگی
فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب افتعال