متعلقہ سوالات
صرف
1
آکل میں کیا تعلیل ہوئی ہے؟
25 اپریل، 2025Farva Maqsood Farva Maqsood
جواب دہندہ
"آکُلُ" اصل میں أأکل تھا
قاعدہ : دو ہمزہ جمع ہو جائیں اور ان میں سے دوسرا ساکن ہو تو اسے پہلے والے ہمزہ کی حرکت کے مطابق بدلنا واجب ہے
یہاں پہلا ہمزہ متحرک ہے اور مفتوح ہے تو دوسرے ہمزہ کو الف سے تبدیل کیا تو أاکل ہو گیا اب کتابت کے اصول کے مطابق اسے آکل لکھا جائے گا