متعلقہ سوالات
صرف
1
اگر أَشُقَّ باب افعال کا واحد مذکر غائب کا صیغہ ہے تو شین پر پیش کیوں ہے ؟
25 فروری، 2026وجیھا
جواب دہندہ
باب نصر ینصر سے واحد متکلم ہوگا فعل مضارع کا
پہلے والے سوال میں آپ نے حرکات نہیں لگائی تھیں اسی وجہ سے جواب میں دقت ہوئی ہے